{"product_id":"qissa-ek-ghoray-ka","title":"Qissa Ek Ghoray Ka","description":"\u003cp\u003eکیا آپ جانتے ہیں کہ ایک بہترین انسان اور عمدہ مسلمان کیسا ہوتا ہے؟ وہ جو اپنے کردار اور رویے سے دوسروں کو کبھی نقصان نہ پہنچائے، اور کسی کی تکلیف کا سبب نہ بنے۔ایک اچھا مسلمان وہ ہوتا ہے جو ہمیشہ سچ بولے، وعدہ پورا کرے، کنجوسی نہ کرے بلکہ سخاوت کا مظاہرہ کرے۔ یہ سب خوبیاں پیدا کرنا ممکن ہے، اگر ہم خود کو بہتر بنانے کا عزم کریں۔ اس کتاب کی کہانیوں میں ایسی ہی قیمتی باتیں بتائی گئی ہیں جو ہمیں اچھا انسان اور ایک مفید شہری بننے میں مدد دیتی ہیں۔ اگر آپ ان کہانیوں سے یہ سبق سیکھ لیں، تو نہ صرف آپ کی شخصیت نکھر جائے گی، بلکہ ہر کوئی آپ کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھے گا۔\u003c\/p\u003e","brand":"Muhammad Fahim Alam","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44213106278460,"sku":"9786275152019","price":192.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0714\/7706\/7836\/files\/9786275152019.jpg?v=1776706689","url":"https:\/\/libertybooksstore.myshopify.com\/products\/qissa-ek-ghoray-ka","provider":"LibertyBooksStore","version":"1.0","type":"link"}