{"product_id":"balochistan-ki-surat-e-haal-masa-il-ki-nau-iyat-asbaab-aur-hal-بلوچستان-کی-صورت-حال-مسائل-کی-نوعیت-اسباب-اور-حل","title":"Balochistan Ki Surat-e-Haal, Masa'il Ki Nau'iyat, Asbaab Aur Hal | بلوچستان کی صورت حال: مسائل کی نوعیت ،اسباب اور حل","description":"\u003cp\u003eرمغان خورشید  سلسلہ کیand  زیر نظر کتاب ''بلوچستان کی صورت حال: مسائل کی نوعیت ،اسباب اور حل   پروفیسر خورشید احمد کی بلوچستان کی صورت حال سے متعلق تقاریر اور تحریروں پر مشتمل ہے۔and  پروفیسر صاحب نے واضح کیاand  ہے کہ بلوچستان کے سیاسی ،سماجی اور معاشی مسائل اورand  ان کے اسباب کیا ہیں ، ان مسائل کے حل نہ ہونے میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کا کیا کردار ہے ، بلوچستان میںand  مختلفand  بیرونی طاقتوں کا کیا کردار ہے، ان کے کیا منصوبے ہیں، اور ان مسائل کو کس طرح حل کیا جا سکتا ہے۔and  اس سیریز کی دیگر کتب کی طرح اس کتاب میں شامل تقاریر بھی سینیٹ میں and پروفیسر صاحب کے خطابات کی مدد سے مرتب کی گئی ہیں۔ان خطابات میں بعض ان کمیٹیوںand  کا ذکر بھی موجود ہے جن میں انھوں نے بطور رکن شرکت کی اور رپورٹ کی تیاری میں حصہ لیا۔ موضوع کی مناسبت اور اہمیت کے پیش نظر بعض رپورٹوں کی تلخیص اور سفارشات بھی اس جلد کا حصہ ہیں۔and  کتاب کا دوسراand  حصہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اور بلوچستان بار کونسل کے زیراہتمام کوئٹہ میں منعقدہ سمینار کی رپورٹ ہے۔ سمینار کے شرکاء میں بلوچستان کی سیاسی و سماجی قیادت سے تعلق رکھنے والے راہنماوں کے علاوہ کئی ماہرینand  بھی شامل تھے ۔ اس مجموعی تناظر میں کتاب میں پیش کیے گئے مباحث مطالعہ پاکستان اور مطالعہ بلوچستان کے طلبہ و اساتذہ اور محققین کے لیے تو مفید ہیں ہی، اس سے کہیں بڑھ کر یہ پالیسی سازوں کے لیے راہنمائی فراہم کرتے ہیں۔پروفیسر خورشید احمد کی تقاریر اور مضامین پرمشتمل' ارمغانِخورشید سیریز  کے عنوان سے آئی پی ایسand  پریس کی یہ آٹھویں and کتاب ہے۔ اس سیریزand  میںand  درج ذیل کتب بھی شامل ہیں:and  پاکستان کی نظریاتی اساس، نفاذ شریعتand  اور مدینہ کی اسلامی ریاستدہشت گردی کے خلاف جنگ،پاک امریکہ تعاون اور اس کے اثرات and [جلد اول]دہشت گردی کے خلاف جنگ،پاک امریکہ تعاون اور اس کے اثرات and [جلددوم]اسلام اور مغرب کی تہذیبی و سیاسی کشمکشآئین- اختیارات کا توازن اور طرزِ حکمرانیآئین پاکستان : انحرافات اور بحالی کی جدوجہدپاکستانی معیشت کی صورتحال - مسائل ، اسباب اور لائحہ عمل\u003c\/p\u003e","brand":"Prof. Khursheed Ahmed","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44213167194172,"sku":"9789694488202","price":540.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0714\/7706\/7836\/files\/9789694488202_201.jpg?v=1776707380","url":"https:\/\/libertybooksstore.myshopify.com\/products\/balochistan-ki-surat-e-haal-masa-il-ki-nau-iyat-asbaab-aur-hal-%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c-%d8%b5%d9%88%d8%b1%d8%aa-%d8%ad%d8%a7%d9%84-%d9%85%d8%b3%d8%a7%d8%a6%d9%84-%da%a9%db%8c-%d9%86%d9%88%d8%b9%db%8c%d8%aa-%d8%a7%d8%b3%d8%a8%d8%a7%d8%a8-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%ad%d9%84","provider":"LibertyBooksStore","version":"1.0","type":"link"}