{"product_id":"100-baray-aadmi-pb","title":"100 Baray Aadmi - PB","description":"\u003cp\u003eیہ ایک دلکش اور پر ازمعلومات کتاب ہے. جس سے بڑے اور چھوٹے یکساں طور پر مستفید ہوں گے ..ہر صفحے پر دیدہ زیب تصاویر ہیں جن سے کتاب زیادہ تابناک بن گئی ہے. ابتداۓ تہزیب سے دور حاضر تک کی سو عظیم شخصیات کے سوانحی مرقعے کی زینت ہیں جن میں ان کے عظیم الشان کارہاۓ خدمت بنی انساں پر روشی ڈالی گئی ہےان میں اعلاۓ کلمہ ء حق کے کام کے علاوہ علمی خدمات کا بھی ذکر ہے انکشاف و اکتشاف، ایجاد واحتراع.شجاعت وتہور.ایثار وخدمت کی بیسیوں زندہ جاوید مثا لیں آپ کی رہنمائی اور سبق آموزی کے لیے ان صفحات میں ملیں گی سو بڑے آدمی محض دلکش مطالعے ہی کے لیے مواد فراہم نہیں کرتی بلکہ یہ ایک بیش بہا کتاب حوالہ بھی ہے جو اچھے کتب خانے کے لیے بھی باعث زینت ہوگی\u003c\/p\u003e","brand":"Moulana Abdul Majeed Salik","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44213173813308,"sku":"9789690023988","price":405.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0714\/7706\/7836\/files\/100-Baray-Aadmi-PB.png?v=1776707480","url":"https:\/\/libertybooksstore.myshopify.com\/products\/100-baray-aadmi-pb","provider":"LibertyBooksStore","version":"1.0","type":"link"}